کراچی: چہلم امام حسینؑ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

بدھ 6 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے جلوس پر حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے جلوس پر حملے کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، اور جلوس کی ڈرون کیمرے کے ذریعے کوریج پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی پولیس کی جانب سے جلوس پر حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ نے پولیس کو جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘