ٹک ٹاکر جنت مرزا کتنے برس کی ہوگئیں؟

جمعرات 14 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی سالگرہ منائی اور اس موقع کی دلکش تصاویر وائرل کیں۔

 

جنت مرزا کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی سالگرہ بڑی دھوم دھام سے مناتی ہیں اور اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہوا۔

 

گزشتہ روز جنت مرزا نے اپنی 23 ویں سالگرہ منائی اور تقریب کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جنہوں نے ان کے پرستاروں کے دل موہ لیے۔

جنت مرزا نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے خو کو مبارکباد بھی دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے گھر والوں نے انہیں ایک خوبصورت سرپرائز دیا۔

ٹک ٹاکر نے کہا کہ ’الحمدللہ میرے ارد گرد سب سے اچھے لوگ ہیں، میرے دن کو خاص بنانے کے لیے آپ کا شکریہ‘۔

جنت مرزا نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈگری رکھتی ہیں۔ ان کا شمار ملک کے کامیاب ترین اور مشہور ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک پران کے تقریباً 2 کروڑ 40 لاکھ فالوورز ہیں۔ علاوہ ازیں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہیں47 لاکھ افراد فالو کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی ایئربیس پر پاکستانی جے ایف 17 طیاروں کو حوثیوں کی جانب سے نشانہ بنانے کا دعویٰ بے بنیاد

سعودی عرب کے دفاع سے متعلق آئی ایس پی آر کا بیان پوری قوم کی ترجمانی ہے، تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

اے آئی یورپی معیشت کی پیداوار بڑھا سکتی ہے مگر معاشی عدم مساوات کا خطرہ بھی ہے، آئی ایم ایف

امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا

کھانے کی سجاوٹ کے لیے چیونٹیاں استعمال کرنا مہنگا پڑگیا، ریسٹورنٹ مالک کو لاکھوں روپے جرمانہ

ویڈیو

’میری بیٹی زندہ اور گھر میں موجود ہے‘، پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی نومولود کے والد نے انتقال کی تردید کردی

ہنر سیکھنے کا سفر، بلوچستان کی خواتین مفت بیوٹیشن کورس کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیں

سہیل آفریدی کا لاہور کا دورہ ناکام ترین رہا، جماعت اسلامی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو آبنائے ہرمز یا باب المندب جائے، حنا پرویز بٹ

کالم / تجزیہ

قاتل لکھاری

سیاست عوام کے لیے کیوں نہیں؟

آپ کا سب سے بڑا مخالف آپ خود ہیں