پیچھے نہیں ہٹیں گے، پی ایس ایل جاری رہے گا، نجم سیٹھی

ہفتہ 18 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جمعے کے روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے، لہذا پی ایس ایل اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ہم مقامی اور غیر ملکی سیکیورٹی ماہرین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کا بھی یہی کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کو جاری رکھا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایسے حالات چلتے رہتے ہیں، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پی ایس ایل کو پاکستان لانا اور برقرار رکھنا ایک چیلنج ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خدمت کا موقع ہر کسی کو نہیں ملتا، عہدہ اللہ کی امانت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل کیوں منتقل کیا گیا؟ پی ٹی آئی کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

حکومت نے عدالتی حکم کی روح کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ کرا دیا

’گووندا اور کومل شادی کرنے والے تھے‘، طلاق کیس واپس لینے کے بعد بیوی سنیتا آہوجا کا انکشاف

صومالیہ: ترک ہتھیار لے جانے والا کارگو جہاز قزاقوں نے ہائی جیک کرلیا، 6 بھارتی بھی سوار

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک