سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی درخواست میں ترمیم پر اعتراض مسترد

جمعہ 15 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست میں ترمیم کی متفرق درخواست کے معاملے پر دفتری اعتراضات کو مسترد کردیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت درخواست گزارعمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ اور نعیم پنجوتھہ عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے عملے کو ترمیم کے لیے دائر درخواست پر ڈائری نمبر لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے دفتر کے اعتراض کو مسترد کر دیا۔

تاہم عدالت نے کیس کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں دائر درخواست میں ترمیم کی متفرق درخواست کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت نے تحقیقات پر سوالیہ نشان لگادیا

مودی کا خوف ختم، حکومت مخالف طلبہ تحریک کو بالی ووڈ کی بھرپور حمایت، سلمان خان، عالیہ بھٹ سمیت کئی فنکار میدان میں آگئے

پاکستان کی طرف سے حوثیوں کے سعودی آئل ٹینکر پر حملے کی شدید مذمت، ریاض کی مکمل حمایت کا اعادہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 22 افراد جاں بحق، 23 زخمی، 37 مکانات متاثر

حکومت کی سام سنگ کو پاکستان سے عالمی منڈیوں تک برآمدات بڑھانے کی پیشکش

ویڈیو

مون سون سیزن: لاہور سے ایک گھنٹے میں بارش کا پانی نکالنا ہدف ہے، ڈی ایم ڈی واسا

پاکستان اور کینیڈا کے معاشی تعلقات کا نیا باب، کراچی کے لیے بڑے منصوبے کا عندیہ

اسحاق ڈار کی فلپائن میں سری لنکا اور مصر کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں

کالم / تجزیہ

شفاف انتخابات کا فریب

مزید عدالتیں یا بہتر انصاف؟

فلم تھری ایڈیٹس کے حقیقی رانچھو کی اصل جنگ