لاہور کے بائیکر نے پیٹرول سے جان کیسے چھڑائی؟

جمعہ 22 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پیٹرول کی قمیتوں میں آئے روز اضافے سے ہر کوئی پریشان ہے زندگی کا پہیہ چلانے کے لیے ہر شہری کسی نہ کسی جگاڑ  میں لگا  ہوا ہے۔

ایسے میں پیٹرول سے جان چھڑانے کے لیے لاہور کے محمد فیضان نے اپنی موٹر بائیک کو گیس پر منتقل کر لیا ہے تاکہ کم پیسوں میں زیادہ مائیلج لی جائے اور پیٹرول پر انحصار ختم ہوجائے۔

محمد فیضان کو اپنی بائیک ایل پی جی میں تبدیل کروانے کے لیے 10 ہزار روپے خرچ کرنا پڑے اور اب وہ ایک کلو گیس میں 85 کلومیٹر کے مزے لے رہے ہیں۔ انہیں اس کے اور کیا کیا فائدے ہیں، جانیے عارف ملک کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی