ڈاکٹر شمشاد اختر کی مراکش میں وزرائے خزانہ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت

اتوار 15 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈاکٹر شمشاد اختر نے مراکش میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کے ساتھ وزرائے خزانہ کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی۔

وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے مراکش میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی منیجنگ ڈائریکٹر کے ساتھ وزرائے خزانہ کی ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے ایک ٹویٹ میں بتایا گیا کہ اس موقع پر اہم عالمی اقتصادی مسائل اور مالیاتی استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے باہمی تعاون پر بات چیت کی گئی۔

اجلاس میں ڈاکٹر شمشاد اختر کی شرکت نے معاشی خوشحالی اور عالمی مالیاتی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کی نشاندہی کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا‘، پاکستان کے مؤقف کو عالمی پذیرائی

افغانستان میں دہشتگردوں کی کھلی پذیرائی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر سوالات

’امریکا ایسا طیارہ نہیں بنا سکتا تھا‘، ٹرمپ کا قطر سے ملنے والے لگژری جیٹ پر حیرت کا اظہار

رسجا کی نئی قیادت بلا مقابلہ منتخب، کھیلوں کی صحافت کے فروغ اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اظہار

پیدل خاتون اور اسٹرولر کو ٹکر، سابق ایئر چیف کو عدالت نے سخت سزا سنا دی

ویڈیو

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

بھارت نے اگر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو پاکستان اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ