کمبوڈین فٹ بال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ہوم لیگ میچ کے لیے اسلام آباد میں پریکٹس

اتوار 15 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر ہوم لیگ کے لیے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ہوم لیگ 17 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

اتوار کو کمبوڈین فٹ بال ٹیم کو سخت سیکیورٹی حصار میں جناح کمپلکس اسلام آباد میں ٹریننگ کے لیے پہنچایا گیا، جہاں کمبوڈین ٹیم نے 17 اکتوبر کو پاکستان اور کمبوڈین فٹ بال ٹیم کے درمیان ہوم لیگ سے قبل تربیتی سیشن میں حصّہ لیا۔

اس موقع پر سیکیورٹی انتظامیہ سمیت پاکستان فٹ بال ٹیم کی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی، ٹریننگ سیشن مکمل ہونے کے بعد کمبوڈین فٹ بال ٹیم کو واپس ہوٹل لایا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب