لاہور آج ثابت کرے گا کہ وہ پنجاب ہی نہیں پاکستان کا بھی دل ہے، حمزہ شہباز

ہفتہ 21 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور ن لیگی رہنما حمزہ شہباز نے نوازشریف کی آمد پر مینارپاکستان کے سائے تلے ہونے والے جلسے کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لاہور آج ثابت کرے گا کہ وہ پنجاب ہی نہیں پاکستان کا بھی دل ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اس ملک کے 24 کروڑ عوام کی امید ہیں۔ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں ترقی و خوشحالی کے سفر کا آغاز کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے گراس روٹ لیول سے ورکر اور عوام اپنے قائد کا فقیدالمثال استقبال کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کو وار رسک انشورنس فہرست سے نکالنے کا فیصلہ، اسحاق ڈار کا خیرمقدم

لائیوایک سال میں 40 ہزار سے زائد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 3 ہزار سے زیادہ دہشتگرد حملے ناکام، ڈی جی آئی ایس پی آر

فواد خان کے نئے روپ نے سب کو چونکا دیا، مداحوں نے کاسمیٹک پروسیجرز پر سوال اٹھا دیے

افغانستان: طالبان فوجی سربراہ کی رہائش گاہ نشانہ بن گئی

پنجاب اسمبلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کی اپیل 3 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

ویڈیو

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فون گرو فارم خانیوال: جدید زراعت اور لائیو اسٹاک کی ترقی کا ایک مثالی ماڈل

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘