نصیر آباد، مسلح افراد کا نجی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر دھاوا، 2 مزدور اغوا

ہفتہ 21 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نصیرآباد، تحصیل چھتر میں تھانہ فلیجی کی حدود سے نا معلوم مسلح افراد نے 2 مزدوروں کو اغوا کر لیا، مسلح اغوا کاروں نے مغوی مزدوروں کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق تحصیل چھتر میں تھانہ فلیجی کی حدود سے مسلح افراد نے اچانک ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پراچانک دھاوا بول کر گن پوائنٹ پر 2 مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے۔

اغوا ہونے والے مزدوروں میں سکندر کلہوڑو اور عبدالمالک کلہوڑو شامل ہیں جن کا تعلق بولان کی تحصیل بھاگناڑی سے بتایا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے وقت دیگر مزدوروں نے بھاگ کی اپنی جان بچائی، مسلح اغوا کارمزدوروں کو سوئی کی طرف لے کرفرار ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق مزدور ایک نجی تعمیراتی کمپنی کے ذریعے یہاں روڈ کی تعمیر کا کام کر رہے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

گورنر ہاؤس کے راستے بند، جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فیصل ممتاز راٹھور کو ٹیلیفون، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر مشاورت

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں