محبت میں ناکامی سے شروع ہونے والا کامیاب کاروبار

بدھ 25 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دیسی مرغ چنے سے مشہور ہونے والا پپو ہے کون؟ 28 سال قبل  دہی بھلے کی ریڑھی لگائی خوب چلی لیکن جب محبت میں ناکامی ہوئی تو کاروبار تباہ ہو گیا، لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ایک سال جیل کا منہ بھی دیکھا، پرانا کاروبار شروع نہ کر سکا پھر ایک دن نان چنے کا ناشتہ لگایا جو لوگوں کو پسند آیا، حوصلہ ملا تو ناشتے کے لوازمات میں اضافہ کر دیا، جیسے ہی دیسی مرغ اور بونگ پائے متعارف کرائے تو لوگ پپو کے ناشتے کے دیوانے ہوگئے،کچھ عرصہ بعد رمضان المبارک کا مہینہ آگیا  دن میں کام نہ ہونے کی وجہ سے پپو نے رات گئے ناشتہ شروع کردیا جسے لوگوں نے بہت پسند  کیا، اب پپو پچھلے 18 سال  سے رات کو دیسی مرغ چنے، بونگ پائے، انڈے کوفتے، مٹن چنے، نان چنے کا لذیذ ناشتہ پیش کررہا ہے، پپو کے دیسی مرغ چنے کیسے مشہور ہوئے، جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی