پی ایس ایل میچز کا انعقاد خطرے میں ، پنجاب حکومت کا 50 کروڑ دینے سے انکار

ہفتہ 25 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب حکومت نے پی ایس ایل کے لیے پچاس کروڑ روپے دینے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد لاہور میں پی ایس ایل میچز خطرے میں پڑ گئے۔

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدرات پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت پی ایس ایل کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پچاس کروڑ روپے دینے سے قاصر ہے۔

بعد ازاں پنجاب کابینہ نے حتمی فیصلے سے پی سی بھی کو اگاہ کر دیا ۔

فیصلے کے مطابق پنجاب حکومت پی سی بی کو اخراجات اس وقت دے گی جب پی سی بی 25 کروڑ روپے ادا کرے گی۔  ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت پی ایس ایل میچز پر اب تک 45 کروڑ روپے خرچ کر چکا ہے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی