انڈین مسلمان ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر،  مسجد کے در و دیوار پر ’جے شری رام‘ نعرہ لکھ دیا

ہفتہ 4 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک جامع مسجد کے مرکزی دروازے اور دیواروں پر’جے شری رام‘ کا نعرہ لکھ دیا۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انتہا پسند ہندوں نے ریاست کے شہر باغپت کے کوتوالی علاقے میں واقع گاؤں سرور پور کلاں کی جامع مسجد کے صدر دروازے سمیت دیواروں پر کئی جگہ ہندو نعرہ لکھ دیا۔

جمعہ کی صبح جب مسلمانوں مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے پہنچے تو وہاں جے شری رام لکھا ہوا دیکھا۔ مسلمانوں نے ہندوﺅں کی اس شرانگیزی کی اطلاع پولیس کی دی جس نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ نعرہ صاف کیا اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی