کرکٹ ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہفتہ 4 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی سی سی ورلڈ کپ کے مقابلے بھارت میں جاری ہیں، اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی دوسری ٹیم ہے، اس سے قبل بھارت نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

پوائنٹس ٹیبل کے مطابق بھارتی ٹیم کے 14 پوائنٹس ہیں اور پہلے نمبر پر براجمان ہے، اس کے بعد 12 پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقہ کا دوسرا نمبر ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کی ٹیم تیسرے جبکہ نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اب تک 8 میں سے 4 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے اور پانچویں نمبر پر ہے جبکہ افغانستان کی ٹیم اب چھٹے نمبر چلی گئی ہے۔

ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کون سی مزید 2 ٹیمیں کوالیفائی کر پائیں گی اس کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔ پاکستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور افغانستان اس دوڑ میں شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج کا میچ جیتنے کے باوجود اگر مگر کی کیفیت کا شکار ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم