خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ جو بجٹ ہم نے منظور کیا ہے، یہ حتمی نہیں ہے۔ عمران خان نے بجٹ میں تبدیلیاں کروائیں تو وہ تبدیلیاں اسمبلی میں پیش ہوتی نظر آئیں گی۔