عمران خان کے گرد ہجوم میں مشکوک شخص کی نشاندہی

منگل 28 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر ہجوم کے درمیان ایک مشکوک شخص کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ٹوئٹر اکائوٹ سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے کہ ہجوم کے درمیان ایک مشکوک شخص کی نشاندہی کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق اس شخص نے کیمو فلاج جیکٹ اور سیاہ ٹوپی پہنی ہوئی ہے اور عمران خان کی گاڑی کے پاس ہے۔

اسلام آباد پولیس نے ہجوم مت بنائیں۔ بصورت دیگر آنسو گیس استعمال کی جا سکتی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی