نادرا نے سمندر پار پاکستانیوں کی کون سی بڑی مشکل آسان بنا دی؟

پیر 4 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سمندر پار پاکستانیوں کی ایک بڑی مشکل آسان بنا دی ہے، قومی ادارے نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی متعارف کروا دی ہے۔

نادرا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں بتایا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے پاور آف اٹارنی جاری کرنے کا عمل آسان بنا دیا  ہے، اب تارکین وطن کو پاکستان میں رہنے والے کسی شہری کو پاور آف اٹارنی دینے کے لیے پاکستانی مشن آنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

نادرا حکام کے مطابق شہری 6 آسان مراحل میں گھر بیٹھے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں