حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان اب بگ بیش لیگ کیوں نہیں کھیل سکتے؟

بدھ 27 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 3 پاکستانی کھلاڑیوں کے این او سی کی مدت بڑھانے کی بگ بیش لیگ کی درخواست مسترد کر دی۔

سڈنی تھنڈرز، میلبرن اسٹارز نے پی سی بی سے کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع کی درخواست کی تھی۔ حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کے بگ بیش لیگ کے لیے این او سی کی میعاد کل ختم ہو جائے گی۔

تاہم پی سی بی نے کھلاڑیوں کے این او سی کی مدت بڑھانے کی بگ بیش لیگ کی درخواست مسترد کر دی اور بگ بیش فرنچائزز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 جنوری سے شروع ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘