عازمین حج کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن کا قیام

جمعرات 4 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزارت مذہبی امور نے عازمین حج تک معلومات تک رسائی اور سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی۔

جمعرات کو وزارت کے ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ کسی بھی مشکل میں معلومات کے حصول کے لیے ہیلپ لائن کے ان نمبروں 051-9205696، 9216980-82 رابطہ کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے سرکاری اسکیم کے تحت حج 2024 کے لیے قرعہ اندازی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ریگولر حج اسکیم میں  69 ہزار 438 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 63 ہزار 805 خوش نصیب عازمین حج کا انتخاب کیا گیا.

حکومت نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ اس بار حج گزشتہ سال کی نسبت ایک لاکھ روپے سستا ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سری کے اے آئی فیچرز میں تاخیر، ایپل 25 کروڑ ڈالر میں شیئر ہولڈرز سے تصفیہ کرنے پر تیار

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کا اضافہ

پیٹرول کی بچت کے لیے نیا اقدام، طلبہ اور سرکاری ملازمین کو خصوصی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں استحکام، ایک سال میں 6.5 ارب ڈالر کا اضافہ

پاکستان کو سستی ایل این جی فراہم کرنے کے لیے عالمی توانائی کمپنیوں کی دوڑ لگ گئی

ویڈیو

معرکہ حق: بھارت اب پاکستان کی طرف دشمنی کی نظر سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرے گا، اسلام آباد کے عوام کی رائے

خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ، عوام کیا کہتے ہیں، کیا ان کے مسائل حل ہوں گے؟

امریکی صدر کی اسٹریٹجی ناکام، ایران سے مذاکرات کی جلدی

کالم / تجزیہ

اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

انڈین بنگال میں ممتا بنرجی کو کیسے ہرایا گیا؟

ٹریل 5: فطرت، تنہائی اور خودکلامی