خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نمازِ جمعہ کے وقت دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے ایس پی اکبر خان شنواری کے بڑے بیٹے ایمل خان شنواری کا کہنا ہے کہ وہ بڑے ہوکر اپنے والد کی طرح پولیس افسر بننا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کوہاٹ پولیس لائنز حملہ: خودکش بمبار افغان شہری نکلا، افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی ایک اور تصدیق
ایمل خان شنواری نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ پولیس افسر بن کر ملک کی خدمت کریں گے اور اپنے والد کے نقش قدم پر چلیں گے۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔













