سردیوں کی سوغات گرما گرم گُڑ پاپڑی کیسے بنتی ہے؟

اتوار 7 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں سردی آتی تو کم وقت کے لیے ہے لیکن اس کی تیاری خوب کی جاتی ہے، یخنی ہو مچھلی یا خشک میوا جات کے ساتھ ساتھ گُڑ پاپڑی کو بھی الگ اہمیت حاصل ہے۔

ویسے تو سارا سال بچے گُڑ پاپڑی شوق سے کھاتے ہیں لیکن کراچی کے علاقے حسین آباد میں ایک ایسا ٹھیلا ہے جو گزشتہ 25  سال سے گرما گرم گُڑ پاپڑی تیار کرتا ہے۔

گُڑ پاپڑی کو بنانے والے عارف میمن کہتے ہیں کہ یہ سردیوں کی سوغات ہے اور ہم اسے تازہ تیار کرتے ہیں جو اسی وقت بک جاتا ہے اور یہ سلسلہ رات گئے تک جاری رہتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بغیر نوٹیفیکیشن پڑھے بیکری بند کروانا اے صاحبہ کو مہنگا پڑگیا

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں بارشیں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کا دورۂ پاکستان، عدالتی تعاون کا معاہدہ طے پانے کا امکان

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے برطانیہ کا بڑا اقدام، 35 ممالک کا اجلاس طلب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟