پاکستانی سفارتکار آمنہ بلوچ کی یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر سے ملاقات

منگل 23 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بیلجئیم، یورپی یونین اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر اور رپورٹیئر ہیدی ہوتالا سے ملاقات کی۔

بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں سفارتکاروں نے دونوں اطراف کے درمیان پارلیمانی روابط کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

300 ارب روپے کے بلا سود قرضے، وفاقی حکومت نے کاشتکاروں کے لیے بڑا اعلان کردیا

انتخابی شیڈول آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق جاری کیا گیا، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی وضاحت

یکم جولائی سے تنخواہ دار طبقہ کتنی آمدن پر کتنا ٹیکس دے گا؟

خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی

محرم الحرام کا چاند کب نظر آئے گا اور یوم عاشور کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات اور رویت ہلال ریسرچ کونسل کی اہم پیشگوئی

ویڈیو

مشکل معاشی حالات میں حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

امریکا ایران ڈیل فائنل، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی چارٹر آف اکانومی اور چارٹر آف ڈیموکریسی کے لیے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

کالم / تجزیہ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ

سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے لیے کیوں اہم ہیں؟

ہارڈ اسٹیٹ: گزارا کرنا سیکھیں