وفاقی وزرا، افسران و دیگر کے بیرون ملک جانے پر پابندی

پیر 29 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی وزرا، مشیروں، معاونین خصوصی اور وفاقی اداروں کے افسران کو بیرون ملک سرکاری و نجی دوروں کی دی گئی اجازت واپس لے لی۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ انتخابات کا عمل مکمل ہونے تک کسی کو بھی غیر ملکی دورے کے لیے ’ایکس پاکستان لیو‘ نہ دی جائے۔

کابینہ ڈویژن سے پیر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزرا، مشیروں، معاونین خصوصی ، وفاقی اداروں بشمول ماتحت اداورں ، خودمختار اداروں کے افسران کو دی گئی غیر ملکی سرکاری یا نجی دوروں کی اجازت واپس لے لی گئی ہے۔ وفاقی سیکریٹریز کو کہا گیا ہے کہ وہ ان ہدایات کی تعمیل کو یقینی بنائیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘