غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کا معاہدہ ممکن ہے، امریکا

جمعرات 8 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کا معاہدہ ممکن ہے۔

اے ایف پی کے مطابق انہوں نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر محنت کی جائے تو غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کا معاہدہ اب بھی ممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ جلد ازجلد فلسطین میں جنگ بندی ہو۔

امریکی وزیر خارجہ نے اس موقع پر فلسطینی شہریوں کی حفاظت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے۔

انہوں نے رفح کے بارے میں کہا کہ کوئی بھی فوجی آپریشن جو اسرائیل کرتا ہے اسے عام شہریوں کو اس بارے میں آگاہ کرنا چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی بجٹ 12 جون کو، اقتصادی جائزہ کل جاری کیا جائے گا، پیٹرول پر ریلیف، 13 کھرب روپے ٹیکس ہدف مقرر

ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے خفیہ طور پر لاکھوں بیرل تیل منتقل کرنے کا دعویٰ

مٹسوبشی نے نئی الیکٹرک کار ‘اکلپس اسپورٹ بیک’ متعارف کرادی، خصوصیات کیا ہیں؟

امریکا نے روکا، عوام نے دلوں کے دروازے کھول دیے، صومالی فٹبال ریفری کا واپس وطن پہنچنے پر بادشاہوں جیسا استقبال

تھرپارکر: اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

ویڈیو

ذہنی سکون کا راز کن چیزوں میں پوشیدہ؟ اسلام اور سائنس کی روشنی میں جانیے

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام اہلکار شہید، کشمیر میں احتجاج کی آڑ میں بھارت سے رابطے بے نقاب

کلمے کے نام پر بننے والے ملک کی مخالفت اسلام کے خلاف، مسلح جدوجہد حرام ہے : مفتی محمد کریم خان

کالم / تجزیہ

’سعودی عرب پاکستان کی ریڈ لائن ہے‘

چاچا کرکٹ صرف تماشائی نہیں تھا

میں انس عبیداللہ عابد کے جنازے میں کیوں نہیں گیا؟