حیدرآباد میں مسیحی برادری نے کرایا روزہ افطار

جمعہ 29 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ کو صوفیا اور بزرگوں کی دھرتی کہا جاتا ہے۔ مختلف مذاہب کے لوگ یہاں نہ صرف ایک دوسرے کے مذہبی معاملات کا احترام کرتے ہیں بلکہ دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہوکر مذہبی رواداری کی عمدہ مثالیں بھی قائم کرتے ہیں۔ ان کا یہی طرزعمل پاکستان کا دنیا بھر کے سامنے مثبت چہرہ پیش کرتا ہے۔ اسی طرزعمل کا ایک مظاہرہ حیدرآباد میں دیکھنے کو ملا  جہاں مسیحی کمیونٹی نے لطیف آباد نمبر 10 کے علاقے میں سڑک کے عین درمیان روزے داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا۔ اس افطاری میں کون کون شریک ہوا اور افطار کرنے والوں کے لیے کیا انتظامات کیے گئے تھے، یہ سب دیکھیے ہماری ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلاول بھٹو کی سابق آسٹرین شہزادی سے شادی کی خبریں گرم، صدر زرداری بھی ویانا پہنچ گئے

پمز سانحہ: سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچوں کو بچانے کی کوششوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

ہاکی نیشنز کپ 2026: پاکستان انڈر 21 کی بیلاروس کو 1-4 سے شکست، ٹورنامنٹ میں پہلی شاندار فتح

پاک انگلینڈ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بڑی غلطی ہے، اسپورٹس صحافیوں کا ردعمل

بھارتی جیلوں سے رہائی کے بعد 25 پاکستانی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

ویڈیو

پاک انگلینڈ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بڑی غلطی ہے، اسپورٹس صحافیوں کا ردعمل

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں