تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین توزگی کے مقام پر حادثے کا شکار

ہفتہ 13 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تفتان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین چاغی کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، مالبردار ٹرین سرحدی شہر تفتان سے کوئٹہ جارہی تھی کہ 565 کلو میٹر پر حادثے کا شکار ہوئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق مالبردار ٹرین کی بوگیاں سیلفر سے بھری ہوئی تھیں،  ٹرین کا انجن، ریسٹ وین، چکڑا سمیت متعدد بوگیاں متاثر ہوئی ہیں۔

ریلوے ذرائع دالبندین اسٹیشن کے مطابق جائے وقوعہ پر ریلوے عملہ کو روانہ کرچکے ہیں، تاہم ریلوے لائن کی بحالی تک پاک ایران ریلوے ٹریک بند رہے گا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نوشکی کے مقام پر بھی ٹریک کو نقصان پہنچا تھا، لیکن اس وقت تمام مال بردار ٹرینیں روک دی گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کے لیے شام کی شفٹ کا آغاز، اوقات کار رات 8 بجے تک بڑھا دیے گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، کاروبار اور معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

ایران سے بات چیت جاری ہے، ناکامی کی صورت میں سخت حملہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

ویڈیو

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان