سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج پاکستان پہنچیں گے

منگل 16 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع اہم دورہ پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل انجینیئر طلال عبداللہ العتیبی کا والہانہ استقبال کرےگا۔

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔

آرمی چیف سے ملاقات دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تربیت، مشترکہ دفاعی پراجیکٹس بشمول دیگر دفاعی امور زیر بحث آئیں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

واضح رہے کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پہلے سے پاکستان کے دورے پر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شاہی خاندان سے دوری کے 6 سال بعد ہیری اور میگھن کا برطانیہ واپسی کا فیصلہ

ہیڈن پنیٹیئر کی موت کا معمہ، آخری لمحات کی تفصیلات سامنے آگئیں، بوائے فرینڈ نے بھی خاموشی توڑ دی

شام کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی واپس لے لی

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک