کپل شرما اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتے رہے، کیوں؟

جمعہ 19 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انڈیا کے لیجنڈری کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان (اللہ رکھا رحمان) کی فون کال مس کرنے پر پوری رات روتے رہے۔

کپل شرما کے مطابق وہ ملک سے باہر تھے اسی لیے فون ریسیو نہ کرسکے۔ اے آر رحمان انہیں فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کا حصہ بنانا چاہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین نے بتایا کہ جب بعد میں وہ اے آر رحمان سے ملے تو انہوں نے بتایا کہ وہ انہیں فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کے لیے فون کررہے تھے۔

ڈائریکٹر امتیاز علی چاہتے تھے کہ اگر مرکزی کردار کے لیے دلجیت دوسانج دستیاب نہ ہوں تو پھر وہ کردار کپل شرما کو دیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کے لیے شام کی شفٹ کا آغاز، اوقات کار رات 8 بجے تک بڑھا دیے گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، کاروبار اور معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

ایران سے بات چیت جاری ہے، ناکامی کی صورت میں سخت حملہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

ویڈیو

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان