2 فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم، 10 افراد ہلاک

منگل 23 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملائیشیا کی ریاست پیراک میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز میں دوران پرواز تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ملائیشیا کی بحری فوج نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح 9 بجکر 32 منٹ پر ضلع منجونگ کے ساحلی علاقہ لوموٹ کی رائل ملائیشین نیوی بیس پر فلائی پاسٹ کی ریہرسل کے دوران ٹکرا نے کے بعد گر کر تباہ ہو گئے۔

بیان میں بتایا گیا کہ ایک ہیلی کاپٹر میں7 اہلکار اور دوسرے میں 3 افراد سوار تھے۔ حادثے کے باعث دونوں ہیلی کاپٹرز میں سوار 10 افراد ہوئے جن کی نعشیں شناخت کے لیے لوموت بیس اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

وزیر دفاع محمد خالد نوردین نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر رائل ملائشئن نیوی کی ہفتے کو ہونے والی 90 ویں سالانہ پریڈ کے لیے ریہرسل میں مصروف تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا میں ایچ ون بی ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کرنے کی تجویز

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مستحکم، عالمی کرنسی اور تیل کی مارکیٹ میں بھی بڑی تبدیلیاں

عمران خان صحت مند ہوئے تو ان کے چاہنے والے شکر ادا کرنے کے بجائے افسردہ اور غصے میں ہیں، طلال چوہدری

زیتون کی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کے لیے قومی پالیسی کا اجرا، وزیراعظم کا 100 زرعی گریجوایٹس اٹلی بھیجنے کا اعلان

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی توقع: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کیا ہیں؟

ویڈیو

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ، خصوصی افراد کے لیے مؤثر سہولت

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار