’اب کرغزستان کے حالات کیسے ہیں؟‘ کوئٹہ پہنچنے والے طالبعلم کی وی نیوز سے خصوصی گفتگو

پیر 20 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے ضلع چمن کے رہائشی محب اللہ کرغزستان میں ایم بی بی ایس کے طالبعلم ہیں۔ گزشتہ دنوں بشکیک میں حالات کشیدہ ہونے پر پاکستان واپسی پر انہوں نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرغزستان کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ ان کے مزید انکشافات جانیے اس رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یومِ استحصالِ کشمیر: شیری رحمان کی آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کی مذمت، کشمیری عوام کی جدوجہد کو خراجِ تحسین

5 اگست کا اقدام کشمیری عوام کے حقوق پر حملہ تھا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

یومِ استحصالِ کشمیر: عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

کیا صرف 5 منٹ میں چارج ہونے والی الیکٹرک گاڑیاں اب حقیقت بننے والی ہیں؟

یومِ استحصالِ کشمیر: پاکستان اپنے اصولی مؤقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا، خالد حسین مگسی

ویڈیو

واشنگٹن کے چڑیا گھر میں باؤلی نے اپنی 5ویں سالگرہ کیسے منائی؟

تخلیق کا سفر ذہن سے شروع ہوتا ہے مصنوعی ذہانت سے نہیں، 9 برس کی عمر میں ناول نگار بننے والی ایمن رحمان

اسلام آباد: بدھ مت کے تاریخی آثار، شاہ اللہ دتہ غاروں کو عالمی توجہ کا مرکز بنانے کی تیاری

کالم / تجزیہ

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ

خبردار، نظام اسی مہینے میں ری سیٹ ہوسکتا ہے