گوگل کروم کے صارفین کو سیکیورٹی خطرات کا سامنا، بچا کیسے جائے؟

جمعرات 20 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

متعدد خطرات کی وجہ سے گوگل کروم کے صارفین کو ہائی رسک سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ڈیسک ٹاپ کے لیے گوگل کروم میں شناخت کی گئی متعدد کمزوریوں کے خلاف ایک ہائی رسک وارننگ جاری کی ہے۔

سائبر سیکیورٹی کے واقعات سے نمٹنے کے لیے نوڈل ایجنسی کروم صارفین پر زور دے رہی ہے کہ وہ اپنے سسٹم کو ممکنہ استحصال سے بچانے کے لیے فوری کارروائی کریں۔

شناخت شدہ خطرات کو CERT-In Vulnerability Note CIVN-2024-0193 کے تحت دستاویز کیا گیا ہے اور یہ Windows اور Mac کے لیے 126.0.6478.114/115 سے پہلے کے Google Chrome  ورژنز، اور Linux کے لیے 126.0.6478.114 سے پہلے کے ورژنز کو متاثر کرتی ہے۔

انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مطابق اگر توجہ نہ دی گئی تو ان حفاظتی خامیوں سے صارفین کو اہم خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیا نمرہ خان نے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

رونالڈو کی شادی کی تیاریاں مکمل؟ تقریب کی تاریخ اور مقام سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

جوس بٹلر ٹی20 کرکٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

اسحاق ڈار کی مسجد نبویؐ میں حاضری، پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں

بابر اعظم نے عمران خان کا بڑا ریکارڈ برابر، اسٹیو وا کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ