سیاحوں نے گلگت بلتستان میں ڈیرے جما لیے

بدھ 26 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت بلتستان میں اس وقت سیاحت کا سیزن عروج پر ہے اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا ہے۔

ملک بھر سے گرمی کے ستائے عوام سرد اور پہاڑی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔ گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات پر بھی سیاحوں کا رش اور موج مستیاں بڑھ گئی ہیں اور وہ ان سیاحتی مقامات پر زیپ لائن ،سکائی سائیکلنگ ،ٹریکنگ کے مزے لے رہے۔

وی نیوز سے گفتگو میں سیاحوں نے گلگت بلتستان کی خوبصورتی اور یہاں کے لوگوں اور ان کی مہمان نوازی کی تعریف کی۔

 گلگت بلتستان کے لوگوں نے آنے والے سیاحوں کو پیغام دیا کہ وہ یہاں ضرور آئیں مگر صفائی کا خاص خیال رکھیں، گندگی اور کچرا نہ پھیلائیں اور ان سیاحتی مقامات کی خوبصورتی کا خیال رکھیں۔

اس حوالے سے مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم