راکاپوشی ویو پوائنٹ پر چیری فیسٹیول

منگل 25 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راکاپوشی ویو پوائنٹ پر ضلعی انتظامیہ اور ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ، ڈبلیو ڈبلیو ایف اور آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کی جانب سے نگر میں ایک روزہ چیری فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔
فیسٹیول میں چیری کے کاشتکاروں سمیت چیری کا کاروبار کرنے والے افراد اور خواتین نے بھی گھریلو اشیا کے سٹالز لگائے۔
خواتین نے ہاتھ سے بنی اشیا سمیت شہد اور دیسی کھانوں کا اسٹال بھی لگایا۔

گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ اور نگر کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عطاءالرحمن سمیت دیگر حکام نے فیسٹیول میں اسٹالز کا وزٹ بھی کیا۔
اہم ترین بات یہ بھی ہے کہ چیری فیسٹیول میں لوکل، نیشنل اور انٹرنیشنل سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کشمیر کے عوام بھی پنجاب طرز کی ترقی اور سہولیات کے خواہاں ہیں، عظمیٰ بخاری

کراچی: بچوں میں ایچ آئی وی کا تشویشناک پھیلاؤ، مزید اعداد و شمار سامنے آگئے

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، سیکیورٹی انتظامات مؤثر، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع، کمشنر میرپور

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان