کراچی: 9 مئی مقدمات میں تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے کی ضمانت منظور

جمعرات 1 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ نو مئی کے 3 مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن سندھ اسمبلی عدیل احمد کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں 9 مئی جیسے پرتشدد واقعات کے خلاف ہیں، امریکا

عدالت نے سانحہ 9 مئی کے تینوں مقدمات میں عدیل احمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا پروانہ جاری کردیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو فی کس 50 ہزار روپے روپے بطور زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شہریوں کے دل کھول کر عطیات، کراچی میں عوامی لائبریری بند ہونے سے بچ گئی

امریکا کا نیا دفاعی اقدام، پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے 488 ملین ڈالر کا ایف 16 ریڈار سپورٹ معاہدہ 

افغانستان میں طالبان دور: سیکیورٹی، معیشت اور انسانی بحران کی سنگین صورتحال

برطانیہ میں امریکی شہریوں کو شدید خطرہ لاحق، امریکی سفارتخانے کا سیکیورٹی الرٹ جاری

علی الزیدی کو عراق کا وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کی مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

ویڈیو

ٹرمپ کا کانگریس کو خط، ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی کے خاتمے کا اعلان

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری