’کون ہے یہ لڑکی‘ ، سیدہ طوبیٰ انور کا فوٹو شوٹ وائرل

جمعرات 29 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق رکنِ قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ، اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

وائرل تصاویر میں اداکارہ کو سبز ٹاپ، سفید جیکٹ اور براؤن رنگ کے ٹراوزر میں دیکھا جا سکتا ہے، طوبیٰ انور نے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں اور کیپشن میں دل والا ایموجی بھی بنایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syeda Tuba Anwar (@syedatuba)

طوبیٰ انور کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے ان کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ زیادہ تر صارفین اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں جبکہ کئی صارفین ان کی تصاویر دیکھ کر عامر لیاقت کو بھی یاد کرتے نظر آئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک کی ٹیکنالوجی پھر میدان میں، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ سے قربت سوشل میڈیا پر زیر بحث

ملک کے کسی بھی حصے سے کسی کو قومی پرچم اتارنے کی اجازت نہیں دیں گے، دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، بلاول بھٹو

بابر اعظم کا بین الاقوامی کرکٹ میں اہم سنگ میل، 16 ہزار رنز مکمل کرنے والے پانچویں پاکستانی بلے باز بن گئے

پاکستان میں خواتین کے تاریخی بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد، امریکی سفارت کار نٹیلی بیکر کی تعریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لائیواسٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا

ویڈیو

غریب کا ذہین بچہ بھی ڈاکٹر بن سکتا ہے، دانش اسکول امیر اور غریب کے درمیان تعلیمی فرق ختم کرنے کی کوشش ہے، شہباز شریف

20 لاکھ بیرل سے زائد تیل لے جانے والے جہاز میں دھماکا، ایران کا بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ

سکھر میں کاٹن فیکٹری کی گرد سے شہری پریشان، سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات

کالم / تجزیہ

مولانا، معدنیات اور ایمر جنسی

پشاور میں چھت نہیں، حکومتی نظام گرا ہے

دو قومیں، دو نسلیں