ڈالر مہنگا، مزید مہنگا 2 روپے 66 پیسے کا اضافہ

منگل 4 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈالر مہنگا مزید مہنگا  ہوگیا ہے جب کہ اسٹاک ایکسچینج گراوٹ کا شکار نظر آئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 66 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 287 روپے 7 پیسے ہو گئی۔

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج آج دن بھر مندی کا شکار رہی۔ کاروباری دن کے اختتام پر مارکیٹ میں 359 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔

گراوٹ کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 39 ہزار 530 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے ہوئے بند ہو گیا۔

مارکیٹ میں دن بھر کاروبار کی شرح منفی 0.9 فیصد رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم سفارتی دورہ پر آج روانہ ہوں گے

آبنائے ہرمز پر امریکی شکنجہ: ایران کی سمندری تجارت بند، خطے میں کشیدگی اور عالمی معیشت متاثر

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی: امریکا اسے کیسے نافذ کر سکتا ہے؟

ایران امریکا مذاکرات کی بحالی کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی

اسلام آباد میں کیا دیکھوں اور فارغ وقت کہاں گزاروں؟ امریکی صحافی نے پاکستانیوں سے تجاویز مانگ لیں

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا