ژوب میں دہشتگردوں کا حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

ہفتہ 21 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل ژوب میں اینٹی ٹیررازم فورس (اے ٹی ایف) کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ژوب: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک

پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے اینٹی ٹیرازم فورس کی گاڑی ژوب سے شیرانی جارہی تھی کہ ڈی آئی خان وڈ کے مقام پر دہشتگردوں نے اس پر فائرنگ کردی۔

دہشتگردوں کی فائرنگ سے اے ٹی ایف کا ایک اہلکار شہید ہوگیا، جبکہ حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ژوب میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں میجر اور حوالدار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ ژوب منتقل کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی تجاوزات کیس، وفاقی آئینی عدالت نے سعید غنی کے خلاف توہین عدالت درخواست سمیت سماعت مقرر کر دی

پیداواری صلاحیت کے باوجود پاکستان میں بجلی کی شدید کمی برقرار

دن میں زیادہ اور بار بار سونا صحت کے لیے نقصان دہ، موت کی جانب پیشقدمی قرار

پی ایس ایل میچ کے دوران عامر سہیل کے کراچی سے متعلق ریمارکس پر ہنگامہ، سوشل میڈیا پر سخت تنقید

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر خدشات

ویڈیو

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

پاکستان کی کوششوں سے امن قائم ہو گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار