’عامر جمال کو ٹیم سے نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے‘، سوشل میڈیا پر یہ باتیں کیوں ہورہی ہیں؟

بدھ 9 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں گراؤنڈ میں ہیٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے جس پر 804 لکھا ہوا ہے۔ یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو پی ٹی آئی کے حامی صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا کہ عامر جمال بھی عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں اور ان کے دیوانے ہیں۔

فاطمہ نامی صارف کا کہنا تھا کہ اب عامر جمال کو ٹیم سے نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

پی ٹی آئی کے ایک پیج کی جانب سے کہا گیا کہ عامر جمال بھی قیدی نمبر 804 یعنی عمران خان کے دیوانے نکلے۔

شائستہ جبیں لکھتی ہیں کہ اس ویڈیو کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کا کیرئیر خطرے میں ہے۔

ایک صارف نے کہا کہ اب عامر جمال کو قومی ٹیم سے نکالنا زیادہ دور نہیں۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے جیل جانے کے بعد ’قیدی نمبر 804‘ کی اصطلاح تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں میں ان سے محبت کی وجہ سے عام ہے۔ اسی نمبر کی شرٹس، ٹوپیاں اور دیگر سامان بھی مارکیٹ میں موجود ہے جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے قیدی نمبر 804 پر نغمے بھی سامنے آتے رہتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت، سعودی کمپنیاں متعدد بڑے منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 200ملین ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

بھارت اسرائیل کی ایک اور سازش بے نقاب، پاکستان کے خلاف ’را‘ اور ’موساد‘ کا پیرس میں خفیہ اجلاس، بی ایل اے کی پشت پناہی کا انکشاف

وی نیوز سے وابستہ سینیئر صحافی عبید اللہ عابد کے جواں سال بیٹے ’انس عبید‘ انتقال کر گئے

بھارتی فوج کی 11 مقامات پر لوگوں کو بنگلہ دیش دھکیلنے کی مبینہ کوششیں ناکام، 28 افراد محصور

ویڈیو

جی بی الیکشن میں پی ٹی آئی کے لیے بُری خبر، سہیل آفریدی کی اہم شخصیت سے ملاقات میں کیا طے پایا؟

بھارت کے متنازع آبی منصوبے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قرار، خطے میں امن کے لیے سفارتکاری جاری، ترجمان دفتر خارجہ

صدر ٹرمپ کو دھچکا،امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور کر لی

کالم / تجزیہ

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ

کیا لاہور کو آؤٹ سائیڈرز نے تباہ کیا ہے؟

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے