جیل کے دروازے سے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو میری والدہ بے ہوش ہو گئی تھیں۔شہلا رضا کا خصوصی انٹرویو

ہفتہ 8 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پیپلز پارٹی سندھ کی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا اپنے دور طالب علمی کے دوران اسٹوڈنٹس پولیٹکس میں خاصی سرگرم رہی ہیں۔ وہ اپنی ان سیاسی سرگرمیوں کے سبب اسیری سے بھی دوچار ہوئیں اور دوران اسیری ہی انہوں نے امتحان دیا اور اس میں کامیاب ہوئیں۔

تفصیلی انٹرویو ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp