پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

منگل 22 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی 2 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت  منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی چوک احتجاج: عمران خان، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں پر 15 واں مقدمہ درج

جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے مقدمے کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم جاری کیا کہ علی امین گنڈاپور کو 2 ہفتوں تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔

عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ آج تک وفاق اور پنجاب میں علی امین گنڈاپور کے خلاف جتنے بھی مقدمات درج ہیں ان کی تفصیل 14 دنوں میں فراہم کی جائے۔

مزید پڑھیے: سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گیا تو ہم ایک بار پھر سڑکوں پر ہوں گے، علی امین گنڈاپور

عدالت نے کہا کہ یہ صوبے کے چیف ایگزیکیٹو ہیں جب یہ عدالت میں ہوتے ہیں تو آپ لوگ بھی آتے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے عدالت سے کہا کہ کرم کے حوالے سے جرگہ تھا اس وجہ سے لیٹ ہوگیا جس پر عدالت نے کہ ٹھیک ہے کرم میں روزانہ واقعات ہو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں