کاروباری ہفتے کا تیسرا روز، ڈالر سستا، اسٹاک مارکیٹ مستحکم

بدھ 12 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر مزید اڑان نہ بھر سکا بلکہ قدرے نیچے آیا جبکہ دوسری طرف اسٹاک مارکیٹ بھی مستحکم نظر آئی۔

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 81 پیسے سستا ہو گیا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر سستا ہونے کے بعد 286 روپے

62 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 295 سے ایک روپیہ کمی کے بعد 294 روپے کا ہو گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج تیزی دیکھی گئی۔ دن بھر کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد 100 انڈیکس  40 ہزار 126 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 39 ہزار 804 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی خدمات پر ٹیکس قانونی قراردیدیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟