سانحہ اے پی ایس، شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

پیر 16 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی اسمبلی میں سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد کثرت سے منظور کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سقوط ڈھاکا اور سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج تحسین

پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قرارداد پیش کی، جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان قرار دیتا ہے کہ اے پی ایس کے شہید بچوں کی قربانی نے پورے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف متحد کیا۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت، ایوان اور عوام اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ دہشتگردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، یہ ایوان دہشتگردی کے خلاف فورسزکی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ اے پی ایس کے 10 سال: ’ہماری زندگی آج بھی 16 دسمبر پر رکی ہوئی ہے‘

قراردار میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ ایوان پاکستان کو دہشتگردی سے مکمل پاک کرنے کا اعادہ کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دل کے دورے کے خطرے میں کولیسٹرول کی سطح میں تبدیلی ٹرائی گلیسرائیڈز سے زیادہ اہم قرار

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار؟

موبائل فون کا جھگڑا خاندان کو لے ڈوبا، نوجوان کو بچاتے والدین بھی پہاڑی سے گر کر ہلاک، ویڈیو وائرل

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘