پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں تاریخی مندی ریکارڈ

جمعرات 19 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، 100 انڈیکس میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس میں 1300 پوائنٹس کمی کے بعد پھر نیا ریکارڈ

جمعرات کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی رہی، 100 انڈیکس میں تاریخ کی سب سے بڑی 4 ہزار 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 4 ہزار 916 پوائنٹس گر کر ایک لاکھ 6 ہزار 954 پوائنٹس پر آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

تین دن میں مجموعی طور پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 9 ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ذبردست تیزی دیکھنے میں آئی تھی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ایران امریکا معاہدہ امن کی فتح ہے، پاکستان نے دنیا میں امن کے قیام میں کردار ادا کیا، بلاول بھٹو

ایران سے معاہدے کا دفاع، امن کا کوئی بھی معاہدہ اچھا ہوگا، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ

آزاد کشمیر میں ہنگامہ آرائی کی منصوبہ بندی،جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی لیک آڈیو کال سامنے آگئی

کان کنی تنازع خونریز تصادم میں بدل گیا، بی جے پی رہنما سمیت 3 افراد زندہ جل کر ہلاک

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ