گجرات سے سابق ایم این اے اورسابق ایم پی اے کا ن لیگ میں واپسی کا اعلان

پیر 23 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گجرات سےسابق ایم این اے ملک جمیل اورسابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں واپسی کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہاہےکہ گجرات سےسابق ایم این اے ملک جمیل اورسابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اورانھیں مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ گجرات میں ملک جمیل اور ملک حنیف اعوان کی پارٹی میں واپسی سے علاقے میں مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہو گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ (ن) کی مشاورت، انتخابی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے نجی حجاج سے فیڈ بیک طلب کر لیا

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان تیسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک، گوری سپراٹ سے نجی تقریب میں شادی

برطانیہ میں یوٹیوب الگورتھم تبدیل کرنے کی تجویز، آزادیٔ اظہار پر بحث چھڑ گئی

آزاد کشمیر میں امن و امان مزید مؤثر بنانے کا عزم، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟