نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پروٹوکول اور سکیورٹی نہ لینےکا اعلان

منگل 24 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پروٹوکول اور سکیورٹی نہ لینےکا اعلان کیا ہے۔

مقامی میڈیا میں شائع خبر کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ آفس کی جانب سے بھجوائی گئی گاڑیاں واپس کر دی ہیں۔

ذرائع وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا کہنا ہےکہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی آمدورفت کے دوران ٹریفک بند نہ کرنےکی ہدایت بھی کی ہے۔

خیال رہے کہ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی گزشتہ روز بغیر پروٹوکول اپنی گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس پہنچ گئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آئینی معاملات پر دباؤ کی سیاست مسترد،سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا

سمندری خود مختاری کا تنازع، تائیوان کی جانب سے چینی بحری بیڑے کی پیشقدمی روکنے کے لیے جنگی جہاز روانہ

اب کام بھی ہوگا اور بچوں کی دیکھ بھال بھی : مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کے سرکاری اداروں میں جدید ڈے کیئر سنٹرز قائم

امریکی ملازمتی ویزوں میں بھارتی فراڈ پکڑا گیا، درخواستیں اور ڈگریاں جعلی نکلیں

آزاد کشمیر: مطالبات کی ریکارڈ منظوری کے باوجود احتجاج، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا سامنے آگیا

ویڈیو

گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری، 24 نشستوں پر 400 سے زائد امیدوار میدان میں

پھلوں کے بادشاہ کی آمد، خوشبو سے بازار مہک اٹھے

جسمانی معذوری رکاوٹ نہ بن سکی، فنکار نے خوابوں کو رنگوں میں ڈھال دیا

کالم / تجزیہ

فیض اور ایلس کا کتابوں سے اٹوٹ رشتہ

ریاست کے ساتھ کھڑے ہونا جرم نہیں

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ