عمران خان کی ہائیکورٹ میں پیشی: اسلام آباد کے سری نگرہائی وے پر کیا گزری؟ تصویر کی زبانی

جمعہ 12 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آج اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر حسب توقع سری نگر ہائی وے ایک پھر میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا تھا۔ اس موقع پر ہائیکورٹ کی سڑکوں کو کنٹینرز کے ذریعے بلاک کر دیا گیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مختلف رہنماؤں کی اپیل پر کارکنان کے جتھے مختلف مقامات پر نظر آئے جنہیں منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ جب کہ اس موقع پر ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی خالد جدون کے علاوہ متعدد کارکنان کی گرفتاری بھی عمل میں آئی۔ پولیس کے دعوے کے مطابق خالد جدون کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ہوا تھا۔
علاوہ ازیں پولیس وین میں شیل چلنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے وین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تاہم آگ پر قابو پانے تک پولیس وین مکمل طور پر جل گئی۔

 

 

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘