گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 18 مریض رپورٹ، 7کی حالت تشویشناک

ہفتہ 13 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 18 مریض رپورٹ ہوئے، 7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 2ہزار 304ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 18 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 78 فیصد رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق لاہورمیں کورونا کے 263 ٹیسٹ کیے گئے اور 4مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح1 اعشاریہ52فیصد،رہی۔

گزشتہ 24گھنٹوں میں گلگت بلتستان میں کورونا کے 198 ٹیسٹ کیے گئے اور 3مریض رپورٹ ہوئے، گلگت میں مثبت کیسز کی شرح 1 عشاریہ52 فیصدرہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جماعت اسلامی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، حافظ نعیم الرحمان کا صاف انکار

جنگ کے دوران الیکشن ملک کو دو لخت کر سکتے ہیں، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی وارننگ

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

میر رضا قتل کیس: اہل خانہ نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل ہوگی، 7 نشستوں پر 9 امیدوار مدمقابل

ویڈیو

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟