توہین الیکشن کمیشن: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب

منگل 16 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن مقدمہ میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین کمیشن مقدمے کی سماعت کی، بنچ نے استفسار کیا کہ عمران خان کیوں پیش نہیں ہوئے؟ معاون وکیل نے کہا کہ عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں آج پیش ہونا ہے، عمران خان کے وکیل فیصل چودھری بھی مقدمات میں مصروف ہیں۔

ممبر بلوچستان نے کہا کہ کیوں نہ عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیں؟ الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر بھی آخری موقع دیا تھا۔ معاون وکیل نے کہا کہ میں نے کمیشن کو آگاہ کرنا تھا، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلب کر لیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرانس اور اسپین میں خوفناک جنگلاتی آگ، ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

چین کا فلپائن سے متنازع سمندری علاقے میں اشتعال انگیزی فوری بند کرنے کا مطالبہ

چیف الیکشن کمشنر کی میرپور ڈویژن کے عوام سے نتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

ویڈیو

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں