لاہور ایئر پورٹ پر دھند، پروازیں متاثر

اتوار 29 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ایئر پورٹ پر ہلکی دھند کے باعث حدِ نگاہ 2 ہزار میٹر ہو گئی جبکہ دھند کےباعث کچھ پروازیں منسوخ ہوئیں اور کچھ تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور کی پرواز پی کے 860 مقررہ وقت سے 2 گھنٹے 10 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوئی۔

لاہور سے جدہ کی پرواز پی کے 759 مقررہ وقت سے 1 گھنٹہ 44 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔
دوسری جانب کراچی سے لاہورکی پرواز پی اے 402، پی اے 406، پی پی اے 401 اور پی اے 405 آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

  اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریبات کا آغاز، سیالکوٹ کی فٹبال نے میلہ لوٹ لیا

عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں بیرونی سازش ثابت نہیں، سائفر پر بحث پرانا سیاسی بیانیہ

ایران پر حملے کا فیصلہ ایک گھنٹے میں کرنے والا تھا لیکن پھر معاملہ مؤخر کردیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان بڑا معاہدہ، این-5 کی تعمیرِ نو کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ویڈیو

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

بلوچستان کے نوجوانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے پروگرام میں بھرپور شرکت

سعد رفیق کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شیخ سائرہ کی روتے ہوئے لیگی رہنما سے اپیل، ایران پر حملے کی تیاری، امریکا کا پیغام

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا

قدم قدم سوئے حرم