روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

پیر 22 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2.18 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ڈالر 285 روپے 82 ہیسے سے بڑھ کر 287 روپے کا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر4روپےمنہگا ہوکر305روپے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ سعودی ریال 79.00 روپے، اماراتی درہم 83.70 روپے،برطانوی پاؤنڈ 371 روپے 56ر ہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں لشمینیا کے 255 مریض رپورٹ، بچوں میں بڑھتے کیسز باعث تشویش

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 افراد ہلاک، ایک سالہ بچہ بھی شامل

حفیظ پاشا اور ون کانسٹیٹیوشن ایونیو تنازع: سرکاری زمین، لگژری فلیٹس اور اربوں کے واجبات

جمائما گولڈ سمتھ کی ایک بار پھر ارب پتی بزنس مین سے شادی کی تیاری

بنگلہ دیش: اپوزیشن کا حکومت پر اصلاحات سے انحراف کا الزام، آمرانہ رجحانات کے خدشات

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ