ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب جاری، مسافروں کو وقت کی بچت ہوگی

بدھ 17 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس پر امیگریشن کے لیے ای گیٹس نصب کرنے کے منصوبے میں پیش رفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ای گیٹس نصب کرنے کے لیے جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: رواں برس 51 ہزار پاکستانی مسافروں کو مختلف وجوہات پر آف لوڈ کیا گیا، ڈی جی ایف آئی اے

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے کاؤنٹرز پر ای گیٹس نصب کی جائیں گی، جس سے مسافروں کا امیگریشن میں وقت بچانے میں مدد ملے گی۔ اس منصوبے پر ایف آئی اے، ایئرپورٹس اتھارٹی اور نادرا مل کر کام کر رہے ہیں۔

ای گیٹس ایف آئی اے کے ڈیپارچر اور آرائیول کاؤنٹرز پر نصب کی جائیں گی، اور ابتدا میں یہ سہولت کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر فراہم کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم